نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عالمی قوانین کو نظر انداز اور بین الاقوامی اداروں کی نااہلی کی علامت ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کے حقوق کے لئے لڑنے والی ایک قوم کے فخر کی علامت اور عالمی برادری کے لئے شرمناک اور کچھ اسلامی ممالک کے لئے بدنما داغ ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ صیہونی عالمی برادری کو یہ یقین دلانے کی کوشش کر ...
عالمی جنگ ہو سکتی ہے۔
انہوں نے جمعے کو ویٹیکن میں پادریوں کی سائنس اکیڈمی میں 90 بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ 'پانی کے بارے میں گفتگو' سے موسوم نشست میں کہا، لوگوں کے زندہ رہنے کے لئے پینے کے پانی کا حق بنیادی حق ہے اور یہ انسانیت کے مستقبل کے لئے فیصلہ کن ہے ۔
پوپ فرانسس نے مزید کہا، تمام ...
عالمی میڈیا نے بھرپور حمایت کی، اس کے باوجود وہ يمنيوں کی شجاعت اور جوش کو کمزور نہیں کر سکے۔
قابل ذکر ہے کہ یمنی فوج نے حال ہی میں ایک بیان جاری کر کے کہا تھا کہ امریکا کے جدید میزائل شیلڈ بھی یمنی میزائل کو تباہ کرنے کے قابل نہیں ہیں ۔
عالمی برادری نے فوری طور پر یمن میں انسان دوستانہ امداد کے پروگرام میں توسیع نہیں کی تو ہمیں اس ملک میں قحط کے خطرے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
او برائن کا کہنا تھا کہ 2 کروڑ سے زیادہ افراد کو کھانے کی اشیاء کی کمی کا سامنا ہے جبکہ 70 لاکھ افراد کو یہ نہیں پتہ ہوتا ہے کہ وہ اگلا کھانا کیسے حاصل کریں گے۔
...
عالمی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے یورینیم کے ذخائر ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کی سطح سے بہت کم ہیں، لکھا کہ اس موضوع پر ایران کے ساتھ جنگ، موجود وقت میں میز پر نہیں ہے۔
فیٹز پیٹریک نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جو ایران کے خطرے سے پری ...
عالمی چیلنج ہے۔ ابراہیم الجعفری کا کہنا تھا کہ بغداد دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف، قومی، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر جنگ میں ہم آہنگی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق، شام کی مدد کرنا چاہتا ہے، اس لئے کہ عراق کی سیکورٹی شام کی سیکورٹی سے وابستہ ہے۔
وا ...
عالمی میڈیا، سیکورٹی کونسل میں اپنا درد و الم بیان کر رہی ہے، وہ ہمیشہ حزب اللہ، ایران اور فلسطینی مزاحمت کو نشانہ بناتی ہے کہ یہ نہیں چاہتے کہ اسرائیل چین سے بیٹھے، گویا اسرائیل کو یہ حق ہے کہ وہ دوسروں کی سرزمین پر قبضہ کر کے آرام سے بیٹھ جائے۔
شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ک ...
عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں قحط کو روکنے اور اس ملک کے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کریں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر فضائی حملے شروع کئے تھے جن میں اب تک یمن کے 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔
عالمی مسئلہ ہے، یہ کسی خاص علاقے یا ملک تک محدود نہیں ہے اور دہشت گردی دنیا کی بڑی طاقتوں کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ اگر دہشت گردی کا جائزہ لیا جائے تو ہم کو پتہ چلے گا کہ ایک طرف دنیا کی بڑی طاقتیں دہشت گردی سے متاثر ملک میں دہشت گرد عناصر کی مدد کر رہی ہیں تو دوسری طرف ...